Translate

Tuesday, 13 November 2012

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1967

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے
کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے جو بھلائی بھی مانگے گا
اللہ تعالیٰ اسے عطا فرما دیں گے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1967

No comments:

Post a Comment