بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
بندہ اللہ تعالٰی کی رضامندی کی کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کو وہ اہم بھی نہیں سمجھتا لیکن اس کی وجہ سے اللہ تعالٰی اس کے درجات بلند فرما دیتے ہیں۔
اور بندہ اللہ تعالٰی کی ناراضگی کی کوئی ایسی بات کہہ دیتا ہے جس کی وہ پروا بھی نہیں کرتا لیکن اس کی وجہ سے جہنم میں گِر جاتا ہے۔
(بخاری)

No comments:
Post a Comment