بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت انس بن مالک رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا کہ جو اپنے رزق میں وسعت یا عمر میں درازی چاہے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے.
حوالہ: صحیح بخاری 2067 ، مسلم 6470 ، ابو داؤد 1693
No comments:
Post a Comment